"تحریکی نعرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 32: سطر 32:
 
ہم بازو کس کے : طاہر کے
 
ہم بازو کس کے : طاہر کے
  
ِجند جان جوانی : طا ہر کی
+
جِند جان جوانی : طا ہر کی
  
 
دنیا دیوانی :  طاہر کی
 
دنیا دیوانی :  طاہر کی

تجدید بمطابق 15:14، 26 جون 2010ء

ہر ملک، جماعت اور تنظیم کی طرح تحریک منہاج القرآن میں بھی مختلف مواقع پر نعرے لگائے جاتے ہیں۔

تحریک کے چند مشہور نعرے یہ ہیں:

منہاج القرآن

گنبد خضراء کا فیضان : منہاج القرآن منہاج القرآن

انقلاب انقلاب : مصطفوی انقلاب

ہمارا عزم، ہمارا پیغام : دعوتِ دین، اقامتِ اسلام

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

جرات و بہادری : طاہر القادری

دین حق کا ولی : طاہر القادری

مجدد رواں صدی : طاہر القادری

مصطفی کی ہے کلی : طاہر القادری

دنیا جس پہ مر مٹی : طاہر القادری

نگر نگر گلی گلی : طا ہر القادری

جیوے جیوے : طاہر جیوے

ہم بیٹے کس کے : طاہر کے

ہم بازو کس کے : طاہر کے

جِند جان جوانی : طا ہر کی

دنیا دیوانی : طاہر کی

سیرت لا فانی : طاہر کی

یہ پیار نشانی : طاہر کی

صاحبزادہ حسن محی الدین قادری

کون کرے گا رہنمائی : حسن بھائی حسن بھائی

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

ہمارا عزم، ہمارا کام : تعلیم، صحت، فلاح عام

پاکستان عوامی تحریک

ہر بھوکا کھانا کھائے گا : جب دور ہمارا آئے گا