"تاثرات : ندیم بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: اداکار ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہمارے روحانی، مذہبی ا...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:29، 30 اپريل 2009ء

اداکار ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہمارے روحانی، مذہبی اور سیاسی قائد ہیں۔ انہوں نے اپنے خطابات کے ذریعے ہم جیسے دنیاداروں کے دل کی دنیا بدل دی ہے۔ ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس دور میں ہم گناہگاروں کو ڈاکٹر طاہرالقادری جیسی عظیم ہستی کی سنگت عطا کی۔ بلاشبہ اس مادی دور میں قادری صاحب کی کوششوں میں نوجوان نسل دین کی طرف راغب ہو رہی ہے۔