"تاثرات : میاں محمد نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 1988ء ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہا کہ میں [[ادارہ منہا...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[1988ء]] ویمبلے ہال لندن میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں اپنے خطاب میں کہا کہ میں [[ادارہ منہاج القرآن]] کے بانی پروفیسرڈاکٹر طاہرالقادری کا ذاتی عقیدت مند ہونے کے ناطے اپنی ذاتی حیثیت میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہا ہوں۔ [[ادارہ منہا ج القرآن]] نے بین الاقوامی سطح پر جو ترقی کی ہے اللہ تعالی پر پختہ ایمان اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ادارہ کے بانی [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے آج تک حکومت پاکستان یا حکومت کے کسی ادارے سے کسی قسم کی کوئی مدد لئے بغیر جو ترقی کی ہے وہ آج کے دور میں کسی معجزے سے کم نہیں، میں صرف اپنی نجی حیثیت سے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں[[ اتحاد امت]] کایہ ایمان افروز منظر دیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔
+
[[1988ء]] ویمبلے ہال لندن میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں اپنے خطاب میں کہا
 +
 
 +
میں [[ادارہ منہاج القرآن]] کے بانی پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کا ذاتی عقیدت مند ہونے کے ناطے اپنی ذاتی حیثیت میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہا ہوں۔ [[ادارہ منہاج القرآن]] نے بین الاقوامی سطح پر جو ترقی کی ہے اللہ تعالی پر پختہ ایمان اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ادارہ کے بانی [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے آج تک حکومت پاکستان یا حکومت کے کسی ادارے سے کسی قسم کی کوئی مدد لئے بغیر جو ترقی کی ہے وہ آج کے دور میں کسی معجزے سے کم نہیں۔ میں صرف اپنی نجی حیثیت سے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں [[اتحاد امت]] کا یہ ایمان افروز منظر دیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:23، 1 مئی 2009ء

1988ء ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہا

میں ادارہ منہاج القرآن کے بانی پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کا ذاتی عقیدت مند ہونے کے ناطے اپنی ذاتی حیثیت میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہا ہوں۔ ادارہ منہاج القرآن نے بین الاقوامی سطح پر جو ترقی کی ہے اللہ تعالی پر پختہ ایمان اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ادارہ کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج تک حکومت پاکستان یا حکومت کے کسی ادارے سے کسی قسم کی کوئی مدد لئے بغیر جو ترقی کی ہے وہ آج کے دور میں کسی معجزے سے کم نہیں۔ میں صرف اپنی نجی حیثیت سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اتحاد امت کا یہ ایمان افروز منظر دیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔