"تاثرات : مصباح الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: یہ وہ دور ہے جب نوجوان نسل ہمیں اپنا ہیرو مانتی ہے لیکن ہمارے لیے یہ ایک اعزاز کی بات بھی ہے کہ ہم [[شی...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:08، 30 اپريل 2009ء

یہ وہ دور ہے جب نوجوان نسل ہمیں اپنا ہیرو مانتی ہے لیکن ہمارے لیے یہ ایک اعزاز کی بات بھی ہے کہ ہم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ میں ذاتی طور پر آپ کے علم و عمل سے بے حد متاثر ہوں۔ کیو ٹی وی وہ ذریعہ ہے جس نے ہم کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے شناسائی دی ہے۔ آپ کی علمی و تجدیدی خدمات نے عالم اسلام کو وہ پلیٹ فارم دیا ہے جس کا بالخصوص نوجوان نسل پر بہت اثر پڑا ہے۔ عقیدے کے اعتبار سے آپ نے وہ کام کیا ہے جو رہتی دنیا تک ایک مجدد کی حیثیت سے یاد کیا جائے گا۔ سب سے بڑی خوش قسمتی ہے کہ ہم ان کے دور میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو درازی عمر عطا فرمائے۔ (آمین)