تاثرات : محترمہ غنوی بھٹو
نظرثانی بتاریخ 21:05، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: سندھ کے وفد سے ملاقات کے موقع پر محترمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب علم ...)
سندھ کے وفد سے ملاقات کے موقع پر محترمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب علم کے بحر بیکراں ہیں۔ علم کی جستجو کرنے والوں اور متلاشیان علم و حکمت کے لئے اس دور میں ڈاکٹر طاہرالقادری اتھارٹی کی حیثیت رکھتے ہیں، معاشرے میں طبقاتی تقسیم، سماجی ناانصافی مذہبی منافرت اور انسانیت کی تذلیل کے خاتمے کے لئے ان کی جدوجہد اور کاوشیں سب کے سامنے واضح ہیں۔