"تاثرات : محترمہ غنوی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: سندھ کے وفد سے ملاقات کے موقع پر محترمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب علم ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:05، 30 اپريل 2009ء

سندھ کے وفد سے ملاقات کے موقع پر محترمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب علم کے بحر بیکراں ہیں۔ علم کی جستجو کرنے والوں اور متلاشیان علم و حکمت کے لئے اس دور میں ڈاکٹر طاہرالقادری اتھارٹی کی حیثیت رکھتے ہیں، معاشرے میں طبقاتی تقسیم، سماجی ناانصافی مذہبی منافرت اور انسانیت کی تذلیل کے خاتمے کے لئے ان کی جدوجہد اور کاوشیں سب کے سامنے واضح ہیں۔