"تاثرات : فاطمہ ثریا بجیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ فاطمہ ثریا بجیا نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہو...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:15، 30 اپريل 2009ء

سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ فاطمہ ثریا بجیا نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کو جس انداز میں منظم کیا وہ صرف انہی کا خاصہ ہے ۔ اگر ایسا رہنما پاکستان کو مل جائے تو اس ملک کا مقدر سنور جائے گا۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنی علمی اور تحقیقی کاوشوں سے لوگوں میں یہ احساس اجاگر کر دیا ہے کہ تمام اختلافات کو فراموش کرکے یکجا ہونا اب امت مسلمہ کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔