"تاثرات : صاحبزادہ پیر خالد رضا زکوڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: پہلی صوبائی منہاج القرآن کانفرنس نشتر پارک کراچی میں امیر ملت حضرت پیرسید منور حسین جماعتی نے اپن...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
پہلی صوبائی [[منہاج القرآن]] کانفرنس نشتر پارک کراچی میں امیر ملت حضرت پیرسید منور حسین جماعتی نے اپنے خطاب میں [[تحریک منہاج القرآن]] کے عالم اسلام پر اثرات کو موضوع بنایا اور کہا کہ منہاج القرآن کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کا مقصد یہ ہے کہ عالم اسلام کو پھر سے اس کا کھویا ہوا مقام و وقار مل سکے۔ چنانچہ تحریک کے بانی کے اس مقصد کے تحت پورے عالم اسلام میں ان کے تبلیغی دوروں سے قلیل مدت میں جو تبدیلی رونما ہو رہی ہے اس کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عالم اسلام پر تحریک منہاج القرآن کے اثرات گہرے اور دور رس ثابت ہوں گے اور [[تحریک منہاج القرآن]] کی جدوجہد سے عالم اسلام جلد ہی عظیم قوت بن کر ابھرے گا۔ پروفیسر [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] کو بارگاہ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بارگاہ غوثیت سے جو فیوض وبرکات حاصل ہوئے ہیں وہ انہیں دوسروں تک پہنچا رہے ہیں اور میں اعلان کرتا ہوں کہ آج اپنے تمام مریدین اور سلسلہ عالیہ جماعتیہ علی پور شریف کے خلفاء کو حکم دیتا ہوں کہ وہ [[ادارہ منہاج القرآن]] میں شامل ہو کر اس مشن کو غالب کرنے کے لئے کوشش کریں۔
+
[[علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے آج کے دور میں جب عظیم [[تحریک]] اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ [[تحریک منہاج القرآن]]، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:51، 29 اپريل 2009ء

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج کے دور میں جب عظیم تحریک اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ تحریک منہاج القرآن، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔