"تاثرات : شجاعت ہاشمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: معروف اداکار شجاعت ہاشمی نے منہاج یونیورسٹی کے ہفتۂ تقریبات میں بطور مہمان شرکت کی اور اس موقع پر ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:59، 30 اپريل 2009ء

معروف اداکار شجاعت ہاشمی نے منہاج یونیورسٹی کے ہفتۂ تقریبات میں بطور مہمان شرکت کی اور اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب صد محترم و مکرم کا یہ کارنامہ جو آج اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا، ان شاء اللہ قیامت تک جاری رہے گا، کہ یہ عین اس اسلام کی بات ہے جس کی حفاظت کا وعدہ خود اللہ ربّ العزت نے فرمایا ہے۔ میری تمام محبتوں اور تمنائیں محترم قائد اور ان کے ادارے اور تحریک کے لئے ہیں۔ خدا ہمیں ان کی قیادت میں جلد از جلد اس منزل تک پہنچائے جہاں ساری دنیا اسلام کی عظمت کو نہ صرف تسلیم کرے بلکہ مشرف بہ اسلام ہو کر دین کی طاقت بنے۔