"تاثرات : سینٹر پروفیسر عبدالغفور" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: اپنے تاثرات میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے قائد جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوان نسل میں قرآن...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:02، 30 اپريل 2009ء

اپنے تاثرات میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے قائد جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوان نسل میں قرآن فہمی کا ادراک اور ان کے قلوب میں دین مصطفیٰ ﷺ کے لئے جو تڑپ پیدا کی ہے وہ صرف قابل تحسین نہیں بلکہ لائق تقلید بھی ہے۔ مذہبی منافرت کے خاتمہ کے لئے تحریک منہاج القرآن کی علمی،فکری وعملی کاوشیں ایک کھلی حقیقت ہیں۔