"تاثرات : حضرت پیر فضل ربانی زاہدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: عالمی میلاد مصطفیٰ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے اپنے محبوب مکرم نبی آخر ا...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 14:58، 29 اپريل 2009ء

عالمی میلاد مصطفیٰ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے اپنے محبوب مکرم نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل اہل اسلام کو تحریک منہاج القرآن اور قائد تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دو انمول تحفوں سے نوازا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے لئے اس دور زوال میں شیخ الاسلام کی شخصیت بہت قیمتی سرمایہ ہے۔ ان کی علمی، فکری، مذہبی، روحانی قیادت دین اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی امین ہے وہ آج ہر درد مند اور اہل محبت کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں، ہمیں فخر ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں ان کی معیت اور سنگت عطا فرمائی ہے، اللہ تعالی ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔