"تاثرات : حضرت مولانا اللہ وسایا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی ختم نبوت کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ [[ڈاکٹر طاہرا...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 15:15، 29 اپريل 2009ء

منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی ختم نبوت کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لئے جو جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے وہ یقینا اس دور کے ’’محافظ ناموس ختم نبوت ہیں‘‘میری دعا ہے کہ اللہ تعالی بانی ادار ہ منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کو اس کا امین بنائے تاکہ کل قیامت کے دن وہ آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سرخرو ہو سکیں ۔ اتحاد امت کے لئے ڈاکٹر صاحب کا کردار مثالی ہے ۔ ہم اس عظیم مقصد میں ہمیشہ قدم بقدم ان کے ساتھ رہیں گے۔