"تاثرات : آقائی آیت اللہ محمد علی تسخیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: مورخہ9ربیع الثانی 1429ھجری کو تحریک منہاج القرآن العالمی کے مرکز کا وزٹ کیا یہ ایک حسین شب تھی کہ ہم ...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
مورخہ9ربیع الثانی 1429ھجری کو [[تحریک منہاج القرآن العالمی]] کے مرکز کا وزٹ کیا یہ ایک حسین شب تھی کہ ہم نے شیخ الاسلام مولٰنا الدکتور [[محمد طاہرالقادری]] کی زیر قیادت عالمی سطح پر [[تحریک]] کے زیر اہتمام اسلام کے فروغ دعوت دین کی کوشش اور طریقہ کار کے بارے میں آگہی ملی اور ایمان کی اعلیٰ ترین بات جو دیکھنے میں آئی وہ وحدت امت مسلمہ قابل ستائش ہیں اور [[شیخ الاسلام]] محمد طاہرالقادری کے علمی مقام سے عالم اسلام مستفید ہو رہا ہے ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ وہ اس تحریک کے بانی کو اسی طرح چہار دانگ عالم میں قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق دے اور برکت عطا فرمائے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ شیخ الاسلام کی عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کے رفقاء کار کو بھی حفظ و آمان میں رکھے۔  
+
مورخہ9ربیع الثانی 1429ھجری کو [[تحریک منہاج القرآن]] العالمی کے مرکز کا وزٹ کیا یہ ایک حسین شب تھی کہ ہم نے شیخ الاسلام مولٰنا الدکتور [[محمد طاہرالقادری]] کی زیر قیادت عالمی سطح پر [[تحریک]] کے زیر اہتمام اسلام کے فروغ دعوت دین کی کوشش اور طریقہ کار کے بارے میں آگہی ملی اور ایمان کی اعلیٰ ترین بات جو دیکھنے میں آئی وہ وحدت امت مسلمہ قابل ستائش ہیں اور [[شیخ الاسلام]] محمد طاہرالقادری کے علمی مقام سے عالم اسلام مستفید ہو رہا ہے ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ وہ اس تحریک کے بانی کو اسی طرح چہار دانگ عالم میں قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق دے اور برکت عطا فرمائے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ شیخ الاسلام کی عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کے رفقاء کار کو بھی حفظ و آمان میں رکھے۔  
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:55، 10 جولائی 2010ء

مورخہ9ربیع الثانی 1429ھجری کو تحریک منہاج القرآن العالمی کے مرکز کا وزٹ کیا یہ ایک حسین شب تھی کہ ہم نے شیخ الاسلام مولٰنا الدکتور محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت عالمی سطح پر تحریک کے زیر اہتمام اسلام کے فروغ دعوت دین کی کوشش اور طریقہ کار کے بارے میں آگہی ملی اور ایمان کی اعلیٰ ترین بات جو دیکھنے میں آئی وہ وحدت امت مسلمہ قابل ستائش ہیں اور شیخ الاسلام محمد طاہرالقادری کے علمی مقام سے عالم اسلام مستفید ہو رہا ہے ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ وہ اس تحریک کے بانی کو اسی طرح چہار دانگ عالم میں قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق دے اور برکت عطا فرمائے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ شیخ الاسلام کی عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کے رفقاء کار کو بھی حفظ و آمان میں رکھے۔