برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر والسال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:48، 26 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: والسال شہر میں مسلمانوں کے اصرار اور بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کی خواہش پر اکتوبر 2004ء میں ایک فیکٹر…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

والسال شہر میں مسلمانوں کے اصرار اور بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کی خواہش پر اکتوبر 2004ء میں ایک فیکٹری کی بلڈنگ خرید کر MQI اسلامک سنٹر قائم کیا گیا جس کی مالیت 2لاکھ 90ہزار پاؤنڈ تھی۔ آج یہاں منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی پاکستانی اور مسلمان اپنے مسائل کے علاوہ حصول تعلیم کےلئے آتے ہیں۔