برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر روچڈیل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:47، 26 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: روچڈیل میں منہاج القرآن کا قیام 2003ء میں عمل میں لایا گیا۔ ایک بلڈنگ کو ایک لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر من…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

روچڈیل میں منہاج القرآن کا قیام 2003ء میں عمل میں لایا گیا۔ ایک بلڈنگ کو ایک لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں تبدیل کیا گیا۔ آج یہاں برطانیہ کے دوسرے شہروں کی طرح MQI کا کام جاری ہے یہ اسلامک سنٹر بھی اپنی مقبولیت کے لحاظ سے اہم ہے۔