"برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر روچڈیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: روچڈیل میں منہاج القرآن کا قیام 2003ء میں عمل میں لایا گیا۔ ایک بلڈنگ کو ایک لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر من…) |
(کوئی فرق نہیں)
|
تجدید بمطابق 01:47، 26 جون 2010ء
روچڈیل میں منہاج القرآن کا قیام 2003ء میں عمل میں لایا گیا۔ ایک بلڈنگ کو ایک لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں تبدیل کیا گیا۔ آج یہاں برطانیہ کے دوسرے شہروں کی طرح MQI کا کام جاری ہے یہ اسلامک سنٹر بھی اپنی مقبولیت کے لحاظ سے اہم ہے۔