انفرادیت پاکستان

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے:

  • قراردار پاکستان
  • لیلۃ القدر 27 رمضان المبارک کو آزادی کا حصول
  • کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول
  • اسلام کا قلعہ بننے کی غرض سے دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود
  • قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ
  • افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
  • سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز