المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:49، 15 اپريل 2009ء از MinhajCDs (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏new)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم فیصل آباد کی طرف سے شروع کردہ بچت کا ایک منفرد انداز، جس کے تحت ایک سی ڈی میں بہت سے خطابات (نسبتاً ہلکی کوالٹی میں) مہیا کئے جاتے ہیں۔ ان خطابات کو رئیل پلیئر نامی سافٹ ویئر کی مدد سے کمپیوٹر پر بآسانی چلایا جا سکتا ہے۔

فوائد

  • بہت سے خطابات ایک ساتھ میسر آنے کی وجہ سے کم قوتِ خرید رکھنے والے افراد کو سہولت مل جاتی ہے اور وہ ایک سی ڈی کی قیمت (25 روپے) میں بہت سے خطابات خرید لیتے ہیں۔
  • خطابات کے علاوہ سی ڈی میں بہت سی اہم تحریکی معلومات بھی شامل ہوتی ہیں۔

نقصانات

یہ وی سی ڈی نہیں ہوتی، اس لئے اسے سی ڈی پلیئر پر نہیں چلایا جا سکتا۔

ویب روابط