آغوش (آرفن کیئر ہوم)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں قائم ہونے والا یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا فلاحی ادارہ، جس میں زیادہ تر صوبہ سرحد اور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے زلزلہ سے متاثرہ یتیم بچے مقیم ہیں۔

عمارت

آغوش کی زیرِ تعمیر عمارت جس میں500 بچوں کی پرورش و کفالت کا منصوبہ ہے ۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ویب روابط