دی فتوی ڈاٹ کوم
Jump to navigation
Jump to search
TheFatwa.com فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے منہاج انٹرنیٹ بیورو کی طرف سے جاری کردہ ویب سائٹ، جس کا آغاز 19 فروری 2001 کو ہوا۔
اس ویب سائٹ پہ مفتی اعظم مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی لوگوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہیں۔