اقامت انقلاب
نظرثانی بتاریخ 00:55، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
11مئی 2014ء کو پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں منعقد کی گئیں جس کو قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اقامتِ انقلاب کا نام دیا۔