طبقات کو دعوت انقلاب
نظرثانی بتاریخ 00:35، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: پاکستان بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی تک دعوتِ انقلاب پہنچانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتم...)
پاکستان بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی تک دعوتِ انقلاب پہنچانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کا اہتمام کیا گیا جن میں قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں حقیقی تبدیلی کے لیے انقلاب کی ضرورت و اہمیت پر خصوصی خطابات کیے۔