سانحہ ماڈل ٹاؤن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:18، 5 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: سال 2014ء میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے وطن واپسی کے اعلان کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار پاکستان کی وفاقی اور پ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سال 2014ء میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے وطن واپسی کے اعلان کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار پاکستان کی وفاقی اور پنجاب حکومت کے احکامات پر 16 اور 17 جون 2014ء کی درمیانی شب 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع تحریک منہاج القرآن کے مرکز اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر دھاوہ بولا اور وہاں موجود کارکنان پر وحشیانہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 10 کارکنان فوری طور پر جبکہ مزید 4 بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے اس رات پولیس کے ظلم کے باعث جاں بحق ہونے والے کارکنان کو شہدائے انقلاب کا نام دیا۔


شہداء کے نام

  • شازیہ مرتضیٰ زوجہ غلام مرتضیٰ ۔ باغبانپورہ (لاہور، پاکستان)عمر 28 سال.

بیرون ملک احتجاج

پاکستان بھر میں احتجاج=

=سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مذمت