نظرثانی بتاریخ 06:42، 7 جون 2014ء از یامین(تبادلۂ خیال | شراکت)(نیا صفحہ: انتخابی نظام میں اصلاحات اور آئندہ انتخابات قانونی و آئینی تقاضوں کے مطابق کروانے کے لئے تحریک من...)
انتخابی نظام میں اصلاحات اور آئندہ انتخابات قانونی و آئینی تقاضوں کے مطابق کروانے کے لئے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 13 جنوری2013ء کو اسلام آباد کی طرف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت لاکھوں افراد پر مشتمل ’’عوامی لانگ مارچ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔