برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر لندن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:54، 4 اکتوبر 2013ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
London2.jpg
  • شہر/ملک : لندن، برطانیہ
  • تاریخ قیام تنظیم: 1994
  • تاریخ قیام عمارت: 16 مارچ 1994ء
  • نوعیت: ملکیتی
  • مالیت بوقت خریداری: 8 لاکھ پاؤنڈ
  • نوعیت ماقبل خریداری: اوڈین سینما
  • گنجائش: 700 نمازی
  • خدمات:

لندن میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے مرکزی اسلامک سنٹرکا سنگ بنیاد 16 مارچ 1994ءکو رکھا گیا۔

پہلے پہل اس سنٹر کی بلڈنگ میں سینما گھر واقع تھا، جسے تحریک منہاج القرآن کے رفقاء نے 8 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم سے خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا اور اب اسی بلڈنگ سے MQI کے زیر اہتمام دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت ہو رہی ہے۔

مزید دیکھئے

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔