درس عرفان القرآن
نظرثانی بتاریخ 07:51، 13 جون 2013ء از حسن نظامی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن زیرِ اہتمام پاکستان اور بیرون ملک دنیا بھر میں ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہا...)
تحریک منہاج القرآن زیرِ اہتمام پاکستان اور بیرون ملک دنیا بھر میں ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہانہ بنیادوں پر دروس قرآن کی محافل کا انعقاد کیا جاتاہے۔ان درود کو دروس عرفان القرآن کا نام دیا جاتا ہے۔