منہاج یوتھ لیگ
منہاج القرآن یوتھ لیگ، تحریک منہاج القرآن کا ہراول دستہ ہے۔ یوتھ لیگ دعوتی و تنظیمی علمی و روحانی اور تعلیمی و تربیتی پلیٹ فارم ہے، جو امت مسلمہ کے نوجوانوں کو ایمان اور عمل صالحہ کے ساتھ ساتھ تحریکی اور انقلابی بنیادوں پر قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ اس سے وابستہ نوجوان اپنی تعلیمی و تدریسی اورمعاشی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غلبہ دین حق کی بحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد و احیاء کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔
فہرست
اغراض و مقاصد
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا مقصد اولین نوجوانوں کی سیرت و کردار کو اس طرح تعمیر کرنا ہے کہ وہ دنیا کی امامت، قیادت کا فریضہ ادا کرسکیں اور معاشرے سے باطل، طاغوت استحصال اور ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ کر دیں اور ان کی جدوجہد کے نتیجے میں بالآخر پرامن مصطفوی انقلاب کا سویرا طلوع ہوجائے۔
منہاج یوتھ لیگ کی مرکزی تنظیم
منہاج یوتھ لیگ کی ضلعی تنظیمات
منہاج یوتھ لیگ کی علاقائی تنظیمات
منہاج یوتھ لیگ کی بیرون پاکستان تنظیمات
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |