مجدد
نظرثانی بتاریخ 18:31، 22 اپريل 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح میں یہ لقب ہر سو سال کے بعد آنے والی شخصیت کے ...)
مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح میں یہ لقب ہر سو سال کے بعد آنے والی شخصیت کے نام کے ساتھ بطور سابقہ استعمال ہوتا ہے جو دین اسلام کی تجدید کا کام کرتی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بے پناہ تجدیدی خدمات کے پیش متعدد علماء عرب و عجم کی طرف سے ان کو مجدد کا لقب دیا گیا ہے۔