اتحاد امت
نظرثانی بتاریخ 16:21، 2 نومبر 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔
شیخ الاسلام کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ اس لیے انھوں نے دوسرے مسالک پر کفروشرک کے فتاوی جات لگانے کو غلط قرار دیا ہے، اگر کوئی گستاخ ہوتوانفرادی طور پر اس کی تحقیق کرکے حکم لگانے کے قائل ہیں نہ کہ سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کے۔