خرم شبیر قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محترم خرم شبیر قادری منہاج یوتھ لیگ سپین کے ہونہار نوجوان ہیں تحریکی گھرانے مین پرورش پانے کی وجہ سے کم سنی سے ہی تحریک کے ساتھ لگن اور قائد تحریک کے ساتھ محبت رکھتے ہیں۔

خاندانی پس منظر

محترم خرم شبیر کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات کے ایک گاؤں جوڑہ کرنانہ سے ہے، چھوٹی سی عمر میں والدین کے ساتھ سپین آگئے۔ موصوف کی والدہ منہاج ویمن لیگ سپین کی صدر ہیں۔

تعلیمی پس منظر

  • پرائیمری - مقامی سکول، بارسلونا سپین
  • سکینڈری -مقامی کالج، بارسلونا، سپین
  • اعلیٰ تعلیم - بارسلونا یونیورسٹی، سپین

تحریکی وابستگی

ان کو تحریکی وابستگی پیدائشی طور پر ملی کیونکہ ان کے والد اور والدہ دونوں تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہیں۔ 2005ء میں تحریک منہاج القرآن سپین کے تحت منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی تو روز اول ہی اس میں شمولیت اختیار کی اور مختلف ذمہ داریوں پر فائز ہوتے رہے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • ناظم نشر و اشاعت ۔ منہاج یوتھ لیگ سپین

اعزازات

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔