تحریکی نعرے

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:44، 7 ستمبر 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ہر ملک، جماعت اور تنظیم کی طرح تحریک منہاج القرآن میں بھی مختلف مواقع پر نعرے لگائے جاتے ہیں۔

تحریک کے چند مشہور نعرے یہ ہیں:

منہاج القرآن

گنبد خضراء کا فیضان : منہاج القرآن منہاج القرآن

انقلاب انقلاب : مصطفوی انقلاب

ہمارا عزم، ہمارا پیغام : دعوتِ دین، اقامتِ اسلام

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

جرات و بہادری : طاہر القادری

دین حق کا ہے ولی : طاہر القادری

مجدد رواں صدی : طاہر القادری

مصطفی کی ہے کلی : طاہر القادری

دنیا جس پہ مر مٹی : طاہر القادری

نگر نگر گلی گلی : طا ہر القادری

جیوے جیوے : طاہر جیوے

ہم بیٹے کس کے : طاہر کے

ہم بازو کس کے : طاہر کے

جِند جان جوانی : طا ہر کی

دنیا دیوانی : طاہر کی

سیرت لا فانی : طاہر کی

یہ پیار نشانی : طاہر کی

صاحبزادہ حسن محی الدین قادری

کون کرے گا رہنمائی : حسن بھائی حسن بھائی

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

ہمارا عزم، ہمارا کام : تعلیم، صحت، فلاح عام

پاکستان عوامی تحریک

ہر بھوکا کھانا کھائے گا : جب دور ہمارا آئے گا


مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

جند جان جوانی MSM

جذبوں کی کہانی MSM

اک بہتا دریا MSM

اک چڑھتا سورج MSM

ہے علم کی دعوت MSM

ہے امن کی دعوت MSM

قران کی دعوت MSM

اسلام کی دعوت MSM

طلبہ کی قوت MSM

طلبہ کی محافظ MSM

باطل بھی سن کے MSM

اب آکے رہے گی MSM

اب راج کرے گی MSM


قران ہمارا مصطفوی

اسلام ہمارا مصطفوی

قائد ہمارا مصطفوی

منشور ہمارا مصطفوی

پنجابی بھی بنے گا مصطفوی

بلوچ بھی بنے گا مصطفوی

سندھی بھی بنے گا مصطفوی

پختون بھی بنے گا مصطفوی

سرائیکی بھی بنے گا مصطفوی

یہ طلبہ سارے مصطفوی

یہ ملک بنے گا مصطفوی

یہ ملک بنے گا مصطفوی