منہاج القرآن فیس بک
نظرثانی بتاریخ 09:53، 13 جولائی 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
مشہور آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے 5 فروری 2011ء کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
قدم بہ قدم
- 5 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
- 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
- 9 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہو گئی۔
- 11 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1000 ہو گئی ۔
- 16 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1600 ہو گئی ۔
- 25 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2000 ہو گئی ۔
- 14 مارچ 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2500 ہو گئی .
- 3 مارچ 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 3000 ہو گئی .
- 20 اپریل 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 3500 ہو گئی .
- 5 مئی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 4000 ہو گئی .
- 24 مئی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 4500 ہو گئی .
- 9 جون 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 5000 ہو گئی .
- 13 جولائی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 6000 ہو گئی .
بیرونی روابط
- فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا آفیشل صفحہ http://www.facebook.com/minhajulquran