منہاج القرآن فیس بک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Minhaj-ul-quran-facebook.jpg

مشہور آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے 5 فروری 2011ء کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔

قدم بہ قدم

  • 5 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
  • 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
  • 9 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہو گئی۔
  • 11 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1000 ہو گئی ۔
  • 16 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1600 ہو گئی ۔
  • 25 فروری 2011ء‌ - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2000 ہو گئی ۔
  • 14 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2500 ہو گئی .


بیرونی روابط