نجم الثاقب طیب
نظرثانی بتاریخ 22:46، 14 جولائی 2010ء از عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت)
فہرست
خاندانی پس منظر
- پیدائش فیصل آباد میں رمضان المبارک مٰیں ہوئی۔پہلا نام محمد رمضان تھا جسے نانا نے تبدیل کر کے نجم الثاقب طیب رکھ دیا۔
آغاز وابستگی
- پاکستان ٹیلیوژن پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات سنتے تھے جس سے بڑے متاثر ہوتے تھے۔
- 1983ٰء میں فیصل آباد میں قرآن کانفرنس کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے پہلی ملاقات ہوئی اور دو دن شیخ الاسلام کے ساتھ گذارے۔