ناصر علی اعوان

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فائل:Allama Nasir Awan.jpg

محترم ناصر علی اعوان منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی مرکزی ایگزیکٹو کے نائب صدر ہیں۔

خاندانی پس منظر

  • آپ کی پیدائش ضلع جہلم میں ہوئی اور اعوان فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ابھی راولپنڈی کینٹ میں سکونت پذیر ہیں۔

آغاز وابستگی

  • بچپن سے ہی اپنے والد صاحب کی بدولت مشن سے منسلک ہیں۔والد صاحب دسٹرکٹ جہلم اور دسٹرکٹ راولپنڈی کے متحرک کارکن تھے۔

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم راولپنڈی سے حاصل کی۔
  • سن1995ء میں میٹرک جہلم سے کیا۔
  • سن1998ء سے سن 2003ء تک مستنصریہ یونیورسٹی بغداد سے عربی ادب میں گریجویشن کی۔
  • سن2003ء میں ایم اے ان پولیٹکل سائنس بہاولپور یونیورسٹی سے کیا۔
  • سن2004ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے فارغ التحصیل ہوے۔
  • سن2005ء سے سن2007ء تک ہالینڈ سے بی بی اے کیا۔
  • ناروے میں مختلف لاء کورسز کیے ہیں۔

ادبی سرگرمیاں

  • سماجی اور سیاسی پروگرامز میں نقابت کی ہے۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

  • والد محترم کی بدولت بچپن سے ہی لائف ممبر (تاحیات رفاقت) ہیں۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • سن 2004ء میں منہاج گرلز کالج لاہور میں لیکچرار رہے ہیں۔
  • شریعہ کالج لاہور میں لیکچرار رہے ہیں۔

ایوارڈز

  • منہاج یونیورسٹی 2005ءکانوکیشن میں تمام طلبہ کا نمائندہ عربی خطاب

کارکنوں کے لئے پیغام

  • حضور شیخ الاسلام سے محبت دل میں جاگزیں کریں زبان سے اسکا اظہار کریں اور اپنے اعمال سے ثابت کریں کے آپ حضور شیخ الاسلام سے محبت کرتے ہیں اور مشن کےلیے ہر قربانی دینے کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔