واصف مجید

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خاندانی پس منظر

  • والدین کا تعلق مری سے ہے۔پیدائش اسلام آباد میں ہوئی ہے۔پانچ سال کی عمر میں ناروے میں منتقل ہوئے اور تب سے ناروے میں ہی سکونت پذیر ہیں۔

آغاز وابستگی

  • بچپن میں منہاج ایجوکیشن سوسائٹی میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں۔
  • سن2007ء میں حضور شیخ الاسلام کے خطابات سننا شروع کیے اور حضور شیخ الاسلام سے محبت جاگزیں ہوئی۔

تعلیمی پس منظر

  • سن 2001ء میں Holmila Skole سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • سن 2001ء سے سن 2004ء 3 سال کا کالج کا کورس Hellerud videre gående سے کیا۔
  • سن 2004ء کارپینٹر کا مکمل کورس کیا اور اس میں ڈگری حاصل کی۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

  • ناظم مالیات منہاج یوتھ لیگ ناروے۔

سابقہ خدمات

  • جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ ناروے۔

کارکنوں کے لئے پیغام