صداقت علی قادری
فہرست
خاندانی پس منظر
- مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔
آغاز وابستگی
- سن 1996ء میںشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کا سلسلہ جاری ھوا۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
- سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
- سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔
- سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
- سن 2007ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
- سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
- ہزارہ یونیورسٹی میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔
ادبی سرگرمیاں
- سٹوڈنٹ لائف میں کمپیرنگ کی ھے۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
- سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
- سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔
موجودہ خدمات
- ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر اوسلو
سابقہ خدمات
- سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کے ناظم نشرواشاعت اور ناظم دعوت رھیں ھیں۔
ایوارڈز
- سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
کارکنوں کے لئے پیغام
- حضور شیخ السلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور حلوص محبت محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔