برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر برمنگھم
نظرثانی بتاریخ 14:16، 26 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت)
برمنگھم برطانیہ کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہاں 1999ء میں باقاعدہ طور پر منہاج القرآن کے کام کا آغاز ہوا جب ایک فیکٹری کی بلڈنگ کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس بلڈنگ کی مالیت 1 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ تھی۔ اس سنٹر میں کتب وکیسٹ کی لائبریری بھی موجود ہے۔ یہاں مقامی کمیونٹی اور مسلمانوں کی کثیر تعداد منہاج القرآن سے وابستہ ہے۔