انفرادیت پاکستان
نظرثانی بتاریخ 13:38، 17 ستمبر 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے:
- قراردار پاکستان
- لیلۃ القدر 27 رمضان المبارک کو آزادی کا حصول
- کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول
- اسلام کا قلعہ بننے کی غرض سے دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود
- قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ
- افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
- سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز