منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
نظرثانی بتاریخ 07:55، 14 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
یورپ کے جنوب مغربی ملک سپین کی تنظیم کا نام منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین۔جون 2008 کو مرکزی قائدین کے دورہ کے دوران اس تنظیم کو 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
- منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین یا منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا
- منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین لوگرونیو
موجودہ تنظیم
- محمد نواز کیانی (سرپرست)
- علامہ عبد الرشید شریفی (امیر تحریک)
- حاجی مظہر حسین (صدر)
- چوہدری محمد رمضان (نائب صدر)
- مرزا محمد اکرم بیگ(نائب صدر)
- نوید احمد اندلسی (سیکریٹری جنرل)
- ارشد محمود (ناظم مالیات)
- حاجی لیاقت علی(نائب ناظم مالیات)
- قاری عبد الرحمان (نائب ناظم مالیات)
- محمد نواز کیانی ( ناظم ویلفئیر)
- چوہدری پرویز اختر (نائب ناظمین ویلفئیر)
- الحاج محمد نذیر اداسی (ناظم اجتماعات و ممبرشپ)
- محمد قیصر چیمہ (رکن مجلس عاملہ)
- حاجی اشتیاق احمد قادری (رکن مجلس عاملہ)
- حاجی فیض بخش اعوان (رکن مجلس عاملہ)
ذیلی تنظیمات
- منہاج القرآن بادالونا
- منہاج یوتھ لیگ بارسلونا سپین
- منہاج ویمن لیگ بارسلونا سپین
- منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن بارسلونا سپین
- نہاج نعت کونسل بارسلونا
- نہاج مصالحتی کونسل بارسلونا سپین
اسلامک سنٹرز
جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا منہاج اسلامک سنٹر بادالونا
خصوصیات
اعزازات
اعتکاف 2007 میں حضور شیخ الاسلام کی طرف سے سپین کی تنظیم کو نئے مرکز کی تعمیر پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا، یہ شیلڈ اس وقت کے صدر مجلس شوریٰ (سپین) میاں برکات احمد نے وصول کی۔
اہم شخصیات
محمد نواز کیانی محمد اقبال چوہدری
رابطہ
www.Minhaj.es
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |