منہاج
نظرثانی بتاریخ 19:24، 2 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
- منہاج عربی کا لفظ ہے، جو اردو میں ان معنوں میں مستعمل ہے:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام [1]
- منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہِ عمل کے معنی میں آیا ہے:
لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا (القرآن، المائدہ، 5 : 48) [2]
ترجمہ: ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لئے الگ شریعت اور کشادہ راہِ عمل بنائی ہے۔