رحمت اللہ اچکزئی
سیشن 1996ء میں کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے ہونہار طالب علم، جو بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں 18 ویں سکیل میں لیکچرار ہیں اور طلباء کو علم کے نور سے مستنیر کر رہے ہیں۔
موصوف نے کالج آف شریعہ سے ایم اے عربی و اسلامیات کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ایجوکیشن بھی کر رکھا ہے۔