تاثرات : پروفیسر ڈاکٹر عبدالمتین
نظرثانی بتاریخ 20:41، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: نومبر 1988ء نشتر ہال پشاور یونیورسٹی میں سیمینار میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمتین نے ص...)
نومبر 1988ء نشتر ہال پشاور یونیورسٹی میں سیمینار میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمتین نے صدارتی خطبہ میں کہا کہ آج امت مسلمہ جس نازک دور سے گزر رہی ہے اور عالم اسلام کو جو مسائل درپیش ہیں ان حالات میں ادارہ منہاج القرآن کے بانی و سرپرست پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی ذات ہی عالمی سطح پر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نکلنے کا واضح حل دے سکتی ہے۔ ادارہ منہاج القرآن کے عظیم مشن کے پیغام کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے اور ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب اس حقیقت کو تسلیم کریں اور اس تحریک کی کامیابی کے لئے بھرپور تعاون کریں۔ اللہ تعالی منہاج القرآن کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔