تنظیم سازی کا سال
نظرثانی بتاریخ 18:04، 28 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
سال 1986ء۔ کو تحریک کا تنظم سازی کا سال کہا جاتاہے کیونکہ اس سال کے دوران ملک کے طول و عرض میں خصوصی مہمات کے ذریعے تنظیم سازی کی گئی۔اسی سال تحریک کی مرکزی مجلس شوریٰ اور مرکزی مجلس عاملہ کی تشکیل کی گئی۔