ربط رسالت
نظرثانی بتاریخ 14:09، 25 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں ربط رسالت سے مراد یہ ہے کہ بنی نوع انسان اور بالخصوص امت مسلمہ رسول محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور اطاعت کے رشتے میں مربوط ہو جائیں۔