|
صارف تصوف میں درآمدہ غیرشرعی رسومات سے سخت نالاں ہے اور اسلامی تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان قرار دیتا ہے۔
|
|
|
یہ صارف مخلص قیادت کے فقدان کو عالمی سطح پر امت مسلمہ کے زوال کا اہم سبب قرار دیتا ہے۔
|
|
|
صارف اسلام کے اصول مشاورت کی بناء پر جمہوری روایات کی پاسداری کو انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ضروری خیال کرتا ہے۔
|
|
|
صارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔
|
|