اتحاد امت
نظرثانی بتاریخ 17:58، 24 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی شے، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔
شیخ الاسلام کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا۔ اس نیک عمل کی برکت سے چند سال کے اندر اندر ملک میں رائج مذہبی فرقہ واریت کے عفریت کا قلع قمع ہو گیا۔