مجلس شوریٰ
نظرثانی بتاریخ 21:23، 22 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی اندرون ملک مرکزی، صوبائی، ضلعی، تحصیلی او ر مقامی تنظیمات اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات میں موجود تاحیات رفقاء پر مشتمل ایک تنظیم کا نام جس کا بنیادی مقصد تحریک کی تنظیمات کے لیے پالیسیوں کی ترتیب دینا ہے۔