شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا یومِ ولادت 19 فروری قائد ڈے کے نام سے معروف ہے۔ آپ 19 فروری 1951ء کو پیدا ہوئے۔