منہاج القرآن کا لفظی معنی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • منہاج عربی کا لفظ ہے، جو اردو میں ان معنوں میں مستعمل ہے:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام [1]


  • منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا:
قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ